Federal Circuit and Family Court of Australia (Division 2) (فیڈرل سرکٹ اینڈ فیملی کورٹ آف آسٹریلیا (ڈویژن 2) نے ان لوگوں کے لیے تین وڈیوز بنائی ہیں جن کا کوئی مائیگریشن کیس چل رہا ہے اور جو شاید اپنے ویزے کے فیصلے پر نظرثانی کروانے کے خواہشمند ہیں۔
وڈیو 2، میرے مائیگریشن کیس پر عدالت میں کیسے کام ہو گا؟، وضاحت کرتی ہے کہ فیڈرل سرکٹ اینڈ فیملی کورٹ آف آسٹریلیا میں عام طور پر مائیگریشن کیس کن مراحل سے گزرتا ہے۔
دوسری مفید وڈیوز میں یہ شامل ہیں:
میرے مائیگریشن کیس میں عدالت کیا کر سکتی ہے؟
اپنے مائیگریشن کیس میں عدالت میں حاضری کے سلسلے میں مجھے کیا معلوم ہونا ضروری ہے؟
6:57 MIN