How will my migration case be managed through the Court? video (Urdu)
وڈیو 2، میرے مائیگریشن کیس پر عدالت میں کیسے کام ہو گا؟، وضاحت کرتی ہے کہ فیڈرل سرکٹ اینڈ فیملی کورٹ آف آسٹریلیا میں عام طور پر مائیگریشن کیس کن مراحل سے گزرتا ہے۔
Enter your search term and click on Apply to see results
وڈیو 2، میرے مائیگریشن کیس پر عدالت میں کیسے کام ہو گا؟، وضاحت کرتی ہے کہ فیڈرل سرکٹ اینڈ فیملی کورٹ آف آسٹریلیا میں عام طور پر مائیگریشن کیس کن مراحل سے گزرتا ہے۔
مائیگریشن کے فیصلوں پر نظر ثانی
یہ بروشر ان لوگوں کے لیے ہے جو ویزے سے متعلق فیصلے پر Federal Circuit and Family Court of Australia سے نظر ثانی کروانا چاہتے ہیں۔
وڈیو 1، میرے مائیگریشن کیس میں عدالت کیا کر سکتی ہے؟، مائیگریشن کے کیسوں میں عدالت کے دائرۂ اختیار کی وضاحت کرتی ہے اور ان سوالات کا جواب دیتی ہے کہ عدالت کیا کر سکتی ہے اور کیا نہیں کر سکتی۔
وڈیو 3، اپنے مائیگریشن کیس میں عدالت میں حاضری کے سلسلے میں مجھے کیا معلوم ہونا ضروری ہے؟، وضاحت کرتی ہے کہ عدالتی ہیئرنگ کے لیے تیاری کیسے کرنی چاہیے اور بالعموم ہیئرنگ کے دوران کیا توقعات رکھنی چاہیئں۔
For more information, see Safety at Court.
If you are making an enquiry for someone else, the Court may be limited in the information or response we are able to provide.
Where possible, the person should make their enquiry themselves.
The Courts acknowledge the traditional owners and custodians of country throughout Australia and acknowledges their continuing connection to land, sea and community. We pay our respects to the people, the cultures and the elders, past, present and emerging.