What do I need to know when I attend court for my migration case? video (Urdu)

Federal Circuit and Family Court of Australia (Division 2) (فیڈرل سرکٹ اینڈ فیملی کورٹ آف آسٹریلیا (ڈویژن 2) نے ان لوگوں کے لیے تین وڈیوز بنائی ہیں جن کا کوئی مائیگریشن کیس چل رہا ہے اور جو شاید اپنے ویزے کے فیصلے پر نظرثانی کروانے کے خواہشمند ہیں۔

وڈیو 3، اپنے مائیگریشن کیس میں عدالت میں حاضری کے سلسلے میں مجھے کیا معلوم ہونا ضروری ہے؟، وضاحت کرتی ہے کہ عدالتی ہیئرنگ کے لیے تیاری کیسے کرنی چاہیے اور بالعموم ہیئرنگ کے دوران کیا توقعات رکھنی چاہیئں۔

دوسری مفید وڈیوز میں یہ شامل ہیں:

میرے مائیگریشن کیس میں عدالت کیا کر سکتی ہے؟

میرے مائیگریشن کیس پر عدالت میں کیسے کام ہو گا؟

6:57 MIN