What can the Court do in migration cases? video (Urdu)

Federal Circuit and Family Court of Australia (Division 2) (فیڈرل سرکٹ اینڈ فیملی کورٹ آف آسٹریلیا (ڈویژن 2) نے ان لوگوں کے لیے تین وڈیوز بنائی ہیں جن کا کوئی مائیگریشن کیس چل رہا ہے اور جو شاید اپنے ویزے کے فیصلے پر نظرثانی کروانے کے خواہشمند ہیں۔

وڈیو 1، میرے مائیگریشن کیس میں عدالت کیا کر سکتی ہے؟، مائیگریشن کے کیسوں میں عدالت کے دائرۂ اختیار کی وضاحت کرتی ہے اور ان سوالات کا جواب دیتی ہے کہ عدالت کیا کر سکتی ہے اور کیا نہیں کر سکتی۔

دوسری مفید وڈیوز میں یہ شامل ہیں:

میرے مائیگریشن کیس پر عدالت میں کیسے کام ہو گا؟

اپنے مائیگریشن کیس میں عدالت میں حاضری کے سلسلے میں مجھے کیا معلوم ہونا ضروری ہے؟

4:26 MIN